@muntaha_gull_ki_shaiyri: ہر لڑکی ایسی نہیں ہوتی کہ انھیں مردوں کا لباس یا ان کی طرف سے بولے گۓ کچھ میٹھے بول اپنی طرف کھینچنے لگے۔کچھ لڑکیاں اپنے حدود جانتی ہوتی ہیں وہ نامحرم کی طرف سے کی گٸ تعریف کو قبول نہیں کرتی۔ Dear girls, be superstrick about your boundaries🙃 #novelslines#novelkidunia #readers #umeraahmed #novelisticgirl