@pepsi_khongduong: Móng Cái thì toy cũng từng đi quaa😅

BY PHAM KHANH LY
BY PHAM KHANH LY
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 21 August 2026 03:13:32 GMT
1525
36
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pepsi_khongduong, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

واضح رہے آج میرے بھائی امتیاز علی عمرانی کی گرفتاری ( جبری گمشدگی) کو 34 دن گزر چکے ہیں لیکن اب تک ہمیں ان کی کوئی خیر خبر نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں اور کیوں ہیں۔     ہمارا خاندان جس کرب اور تکلیف سے گزر رہا ہے شاید کسی کو اندازہ ہو۔ 34 دن ایک بڑا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی بغیر کسی ایسے جرم کے جو ہمارے ملک  اور اس کے لوگوں کے سالمیت کیلئے ناخوشگوار ہو۔        میرے خاندان نے ہمیشہ ہمارے ملک و قوم کی ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کیا۔اور ہمارے والد صاحب میر ممتاز خان عمرانی نے باوجود تکلیفیں جھیلنے کہ ہمیشہ ہمیں ملک و قوم کی عزت و احترام کرنا سکھایا اور ہمارے اداروں کی ساکھ کو برقرار رکھنے کی تنبیہ کیا اور ہمیشہ ہمیں نصیحت کیا کہ ہمارے اداروں پہ اعتماد اور بھروسہ رکھو کیونکہ یہ کبھی بھی کسی کو ناجائز تکلیف نہیں پہنچاتے ہیں۔ آج ہمیں ہمارے ملک اور اس کے لوگوں کی خدمت اور ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں پہ اعتماد کرنے کا صلہ اس طرح دیا جا رہا ہے کہ 34 دن گزرنے کے باوجود میرے بھائی امتیاز علی عمرانی کی کوئی خیر خبر نہیں ہے۔        ہم آج بھی اپنے اداروں پہ اعتماد اور بھروسہ کرتے ہیں اور آج بھی اپنی فریاد اپنے اداروں کے سامنے رکھتے ہیں کہ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جناب حافظ عاصم منیر صاحب سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان سے درخواست کرتے ہیں کہ امتیاز علی عمرانی بے قصور اور ہمدرد دل رکھنے والا شخص ہے۔ ہمیشہ ہمارے ملک و قوم اور ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے احترام کرنے کو ترجیح دیتا ہے براۓ مہربانی اس کی بے جا 34 دن کی جبری گمشدگی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے فل فور رہائی کا فیصلہ صادر کرتے ہوئے ہمارے د​کھوں کا مداوا کیا جائے۔ شکریہ.                                                            #justiceforimtiazaliumrani #releaseimtiazaliumrani #freeimtiazaliumrani #justiceforalibabaumrani     @ALi baba عمرانی @احسان بلوچ @💫  عمرانی صاحب  ✨ @Mir Mummtaz Khan Umrani ♥️✌️ @Meer Ali Bugti @😎مير👑 البلوشي🇦🇿 @BU5T1 @Mujeeb Baloch😎 @Shehiryar khan Bugti @Ali BaBa Umrani @mir.baboo.umrani05 @M33R SAAD BALOCH..!

About