@its.murshid.sk: *آپ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں* - کسی کی ہاں میں ہاں ملانے کی ضرورت نہیں ہوتی آپ اپنی راہ خود بناتے ہیں* - بھیڑ کے پیچھے نہیں چلتے آپ خود کو بہتر سمجھتے ہیں* - تنہائی میں انسان خود سے ملتا ہے لوگ اکثر اکیلے چلنے والے کو عجیب سمجھتے ہیں۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے فیصلے، بڑی بڑی تبدیلیاں ہمیشہ اکیلے چلنے والوں نے ہی کیں۔ مشکل ضرور ہوتی ہے... راتیں لمبی لگتی ہیں... لیکن جس دن آپ اپنی منزل پر پہنچتے ہیں، اس دن سمجھ آتا ہے کہ یہ اکیلا پن ہی آپ کی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے#fypシ #foryou #absolutelyanything