مولانا کے لباس کاایک ہی اسٹائل تیس سال سے دیکھ رہے ہیں مگر کبھی دل نہیں بھرا۔۔۔۔ کسی نے مولاناکو آسمانی ،آف وائٹ ، ہلکے رنگوں کے کپڑوں میں بھی نہیں دیکھا مگر ہر کوئی انکے کام کو سراہتا ہے جو لوگ کپڑوں کی وجہ سے کامپلیکس کا شکار ہوتے ہیں وہ اس سے عبرت لیں