@zehni_mareez_larki_1: اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں تب چاہنا اور نہ چاہنا ایک برابر ہو جاتا ہے پھر انسان کو اس زندگی کی رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے جب دل ٹوٹتا ہے
مگر کچھ حسرتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کے ساتھ نہیں مرتیں…
وہ انسان کے اندر خاموشی بن کر عمر بھر زندہ رہتی ہیں۔
اسی لیے ہر خواہش کا پورا ہونا ضروری نہیں،
کچھ خواہشیں انسان کو یہ سکھانے آتی ہیں کہ ہر چاہت مقدر نہیں ہوتی۔ 🖤🥀
2026-08-21 13:32:46
1
Awais Zehri :
🥰🥰🥰
2026-08-21 17:05:11
0
بوبی🖤 :
😳😳😳
2026-08-21 04:57:05
0
Abdul areeb🔥💸💰👿 :
🖤🖤🖤
2026-08-21 18:55:35
0
To see more videos from user @zehni_mareez_larki_1, please go to the Tikwm
homepage.