@armaniduniya171: درودِ پاک پڑھنا بہت بڑی سعادت ہے۔ آئیے نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں اور اپنی زندگی کو برکتوں سے منور کریں۔ 🤲 اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدٍ النبیِّ الاُمّیِّ، وعلیٰ آلہٖ وصحبہٖ وسلِّم۔ آج درود شریف پڑھنے کی نیت کریں اور دوسروں تک بھی یہ خوبصورت پیغام پہنچائیں۔ #islamic_viralvideo_foryou #creatorsearchinsights #foryou #unfreezmyaccount #daroodsharif