میلاد کی بات آئے تو جائز نا جائز ۔
کاش ! حضرت صاحب یہ فرماتے ۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا آپ سوموار کا روزہ کیوں رکھتے ہیں آپ نے فرمایا یہ میری پیدائش کا دن ہے ۔
کھلے دل دلیل دو اختلاف تو تب ہو جب دین مکمل نہ ہو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیدائش کے دن روزہ رکھا تم بھی رکھو ترغیب دو
اللہ ہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی توفیق دے
2026-08-25 13:43:51
7
Itz Honey 🍯 :
Subhanallah Murshad 💝
2026-08-25 04:49:15
16
Umar Farooq Mastoi :
اگر بات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی ہے تو انہوں نے تو اپنی زندگی میں کبھی میلاد نہیں منایا
2026-08-26 07:22:44
4
🇦🇪 جیانی 🇦🇪 :
2026-08-25 08:15:37
6
Hanan 👑 ♥️♥️♥️ :
beshak
2026-08-24 20:08:50
2
Islamic girl 369💗💓 :
bilkul haq frmaya ap ny peer sahab....💯🔥
2026-08-25 15:20:45
5
زوجہ عرفان💞💞💞😘😘 :
subhan
2026-08-25 15:54:15
4
Hanan 👑 ♥️♥️♥️ :
SubhanAllah
2026-08-24 20:09:02
10
🇵🇰★MAHAR★HASNAIN🇸🇦🦅 :
💓💓💓🥰
2026-08-25 05:23:16
3
👑 حسنین خان 👑 :
@🌸:وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️
یا اللہ! میرے شوہر کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرما، ان کے لیے حلال اور کشادہ رزق کے دروازے کھول دے، انہیں صحت، عافیت، سکون اور لمبی بابرکت زندگی عطا فرما۔ 🤲🏻❤️یا اللہ! اگر میری کسی بات، کسی عمل یا اپنے پن سے میرے شوہر کے دل کو تکلیف پہنچی ہو تو مجھے معاف فرما اور ہمارے دلوں میں محبت، نرمی اور سمجھ بوجھ پیدا فرما۔
یا رب! میرے شوہر سے جو کبھی میری دل آزاری ہو جاتی ہے، میرے آنسو اور میرے دل کا درد تو خوب جانتا ہے۔ ان کے دل میں میرے لیے نرمی پیدا فرما، انہیں میرے احساسات سمجھنے کی توفیق دے، اور ہمارے درمیان ہر غلط فہمی، غصہ اور دکھ ختم فرما۔
یا اللہ! میرے شوہر کو ہر پریشانی، بیماری، نظرِ بد اور مصیبت سے محفوظ رکھ۔ ان کے قدم ہمیشہ نیکی اور حلال راستے پر رکھ، ان کے رزق میں برکت دے اور ہمارے گھر کو محبت، سکون، عزت اور رحمت سے بھر دے۔
یا اللہ! میں ان کے لیے دل سے دعا کرتی ہوں، تو میری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمارے رشتے کو اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
2026-08-26 05:17:24
0
To see more videos from user @allamaajmalrazaqadri2, please go to the Tikwm
homepage.