@talhamughaltalham804: عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی خبر نے رات گئے عوام کے چہروں پر خوشی بکھیر دی، شفاء ہسپتال کے اطراف سڑکوں پر پھول نچھاور کر کے عوام نے اپنی خوشی کا منفرد اظہار کیا۔ 🌹 #freeimrankhannow #releaseimrankhan #EnoughIsEnoughFreeKhan #imrankhanzindabad #pti_zindabad @Imran Khan Official @Sohail Afridi @PTI OFFICIAL