@basalestepi: ولد من جديد وامتلك قدرة البحر الغامضة#baseballupdates #SportsNews #mlbtradedeadline #الفيلم #fyp

Besalestypi
Besalestypi
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 21 August 2026 05:34:11 GMT
5813
82
2
2

Music

Download

Comments

zeneba153
🦅🦅🦅 911🦅🦅 116 🦅🦅🦅🦅 :
✌️✌️✌️
2026-08-21 06:43:49
0
user5950930796529
رأفت العربي :
🥰🥰🥰
2026-08-21 10:13:02
0
To see more videos from user @basalestepi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صاع اور مُد — مدینہ منورہ کی ایک بابرکت نشانی 🌿  آپ بھی اس بابرکت زیارت سے ضرور فیض یاب ہوں🥀 اس ویڈیو میں استاذُ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور  ولیِ کامل، پیر و مرشد حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ،صاع و مُد کی ایک نہایت بابرکت اور ایمان افروز زیارت کروا رہے ہیں۔ 🌿 صاع و مُد کی فضیلت: صاع و مُد وہ مبارک شرعی پیمانے ہیں جن کا ذکر احادیثِ مبارکہ میں بھی ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے مدینہ منورہ کے صاع و مُد میں برکت کی دعا فرمائی: 📖 اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَمُدِّنَا ترجمہ: اے اللہ! ہمارے صاع اور مُد میں برکت عطا فرما۔ 📚( صحیح البخاری، حدیث: 2129) ✨ احادیثِ مبارکہ میں یہ بھی آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مُد پانی سے وضو اور ایک صاع پانی سے غسل فرمایا کرتے تھے۔ یوں صاع و مُد کا تعلق براہِ راست سنتِ نبوی ﷺ سے جڑ جاتا ہے۔ 🌹 مدینہ منورہ کی نسبت سے نصیب ہونے والے ان مبارک صاع و مُد کی زیارت یقیناً محبتِ رسول ﷺ اور شوقِ سنت کو تازہ کرنے والی سعادت ہے۔ 🎥 ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے اور حضرت دامت برکاتہم العالیہ کے ذریعے اس بابرکت نشانی کی زیارت سے خود بھی فیض یاب ہوں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #fypシ゚viral #foryoupage #muftihassansahib #trending #jamiaashrafialahore

About