@usmankashmiri10: ٹیکسی ڈرایور عثمان کشمیری نے سنت رسول ﷺ کے مطابق سرگودھا بھلوال سے تلق رکھنے والی مقدس نامی خاتون سے اج غوری ٹاون vip بلاک کھنہ ڈاک جامع مسجد عنایت اللہ میں نکاع کر لیا عثمان کشمیری کی نکاع کی تقریب انتہاہی سادگی سے قرار پاہی عثمان کشمیری کا کہنا تھا کے پچھلے دو سال سے ڈپریشن می مبتلا تھا دل کی اٹیک ھونے کے باعث پمز ہسپتال میں علاج جاری تھا وہی اس حاتون سے ملاقات ھوی جن کے پیشے سے نرس ہے پمز ہسپتال می انہو نے میری سٹوری سنی مجے علاج می مدد فراہم کی اور اسی دوران دنو نے ایک دوسرے کو پسند کیا اور اج اللہ کے کرم سے نکاع کر لیا دعا ہے اللہ پاک اس نیو رشتہ کو صدا سلامت رکھے امین #usmankashmiri10 #foryou #shadimubarak @sssss @worldwide 8178 @Sajid khan @عزت دینے والوں کو سلام❤❤👍 @Muhammad Imran