@sk240132: اب ہر بات کا جواب نہیں دیتے،* *کیونکہ وقت نے خاموش رہنا سکھا دیا ہے۔* *لوگ لفظوں سے نہیں، رویّوں سے پہچانے جاتے ہیں۔* *جو سمجھنا چاہیں، وہ خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں۔* *اور جو نہ سمجھیں، انہیں وضاحتیں بھی کم لگتی ہیں۔* *اب سکون دلیلوں میں نہیں* *خود سے وفادار رہنے میں ہے #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral