میں نے اپنی زندگی میں سب کچھ ہوتے دیکھا ہے سوائے سکون کے۔ میں نے جنگ دیکھی ہے، میں نے کورونا دیکھا ہے، میں نے رشتوں میں منافقت دیکھی ہے، اپنوں کو بدلتے دیکھا ہے، میں نے حکومتوں کو وقت پورا کیے بغیر گرتے دیکھا ہے، میں نے حکومت میں ہر طرح کی ہیر پھیر دیکھی ہے، میں نے غربت سے بڑھ کر غربت دیکھی ہے، میں نے لاک ڈاؤن دیکھا ہے، میں نے پرانے بٹنوں والے موبائل سے ٹچ اسکرین اور پھر اے آئی تک کا سفر دیکھا ہے، میں نے پرانے اینٹینا والے ٹی وی سے ٹچ اسکرین تک کا سفر دیکھا ہے، میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو شاید اب مجھے خود بھی یاد نہیں، بس اگر کچھ نہیں دیکھا تو وہ سکون ہے، میں نے سکون نہیں دیکھا، باقی سب کچھ دیکھا ہے اور اب گورنر راج بھی دیکھ لیا ہے
2026-10-12 18:15:33
5
zeeshan 🕺🕺😘😘 :
2026-10-12 14:05:42
1
Changaiz Dean :
2026-10-16 00:41:52
0
Aqib :
shero aj len dy chakar vch w
2026-10-16 05:50:05
0
Changaiz Dean :
2026-10-16 00:42:03
0
Changaiz Dean :
2026-10-16 00:42:18
0
Qamar Javaid :
yar purani yaad taza kra di😂😂uff
2026-10-12 17:07:57
0
To see more videos from user @mhonehappysharu, please go to the Tikwm
homepage.