@farazzubair07: ربیع الاوّل کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے، اور اس مبارک مہینے کے پہلے جمعہ اور برکت والی رات کی فضیلت بیان سے باہر ہے! 🌙✨ ہم سب سے پہلے اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں نہایت ہی محبت اور عقیدت کے ساتھ درودِ پاک کا نذرانہ پیش کرتے ہیں: ✨ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ✨ اس خوبصورت اور برکتوں والی رات کے لیے ایک خاص اور مجرب وظیفہ آپ سب کی خدمت میں شیئر کیا جا رہا ہے۔ رزق کی تنگی کو دور کرنے، کاروبار میں برکت لانے اور ہر بند بند راستے کو کھولنے کے لیے اللہ پاک کے دو مبارک ناموں کا وظیفہ لازمی کریں۔ وظیفہ یہ ہے: بِسْمِ اللّٰهِ يَا رَزَّاقُ 🔸 بِسْمِ اللّٰهِ يَا فَتَّاحُ اللہ پاک کے یہ صفاتی نام رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں اور ہر مشکل آسان فرما دیتے ہیں۔ اس مبارک رات کو ضائع مت کیجئے گا، خود بھی یہ وظیفہ پڑھیں، دل سے دعا مانگیں اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ صدقہ جاریہ سمجھ کر لازمی شیئر کریں۔ اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، آمین۔ 🤲 بنتے کام بگڑ جائیں گے، بس ایک بار یقین کے ساتھ پڑھ کر دیکھیں #RabiUlAwal #IslamicWazifa #JummaMubarak #TikTokPakistan #viralvideo