@kaptan.ka.sepahi.804: صدی کا سب سے بہادر سیاست دان 🔥😎عمران خان نے ڈیل اور ڈھیل، دونوں آپشنز مسترد کر دیے۔ ذرائع کے مطابق، عمران خان نے کسی بھی قسم کی مفاہمت یا خصوصی رعایت لینے سے انکار کرتے ہوئے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔ ۔ #viral #forupage #imrankhan #pti_lover