@sindhpolicedmc: سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، صوبہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے لاپتہ ہونے والی 02 لڑکیاں روہڑی سے بحفاظت برآمد تھانہ روہڑی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ سے لاپتہ ہونے والی 02 کمسن لڑکیوں کو روہڑی سے بحفاظت برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ مسمات کاجل اور 14 سالہ مسمات زلیخاں گزشتہ روز ضلع مظفرگڑھ سے لاپتہ ہوئی تھیں، جن کی گمشدگی کی رپورٹ ورثاء کی جانب سے تھانہ قریشی، مظفرگڑھ میں درج کرائی گئی تھی۔ روہڑی پولیس دوران گشت بس ٹرمینل کے قریب مشکوک حالت میں موجود دونوں کمسن لڑکیوں کو دیکھ کر ان سے پوچھ گچھ کی، جس پر معلوم ہوا کہ وہ ضلع مظفرگڑھ سے لاپتہ ہیں۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو بحفاظت تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے قانونی ضابطے مکمل کرنے کے بعد دونوں لڑکیوں کو تھانہ قریشی مظفرگڑھ پولیس اور ان کے والد محمد اصغر میئو کے حوالے کردیا۔ دونوں لڑکیوں کی بحفاظت بازیابی پر ورثاء نے سکھر پولیس کی فوری کارروائی اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کو سراہتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ گمشدہ افراد کی بروقت تلاش اور بحفاظت برآمدگی سکھر پولیس کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ سکھر پولیس کے افسران و جوان شہریوں کی حفاظت اور ان کی مدد کے لیے ہر وقت الرٹ ہیں، جبکہ کسی بھی گمشدگی کی صورت میں فوری اور مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان . . . . . #SindhPolice #SukkurPolice #SSPSukkur #PoliceAction #MissingPersons #SafeRecovery #GirlsRecovered
form fill kray howe ek mahina hogya aj tk team dekh he Rahi hay 😂😂😂😂
2026-08-21 16:12:56
0
Khalid Chandio :
soooooo niiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiicee 🇵🇰
2026-08-21 12:17:20
0
Mano 0517 Karachi :
nice effort 👍
2026-08-21 07:34:35
0
COMMANDO 786 :
zaber10
2026-08-21 10:00:47
0
Food and Tour :
جب تھانے سے کال اتی ہے تو اٹھ سے 10 ہزار روپے رشوت مانگتے ہیں اس کے بغیر نہیں کرتے الٹے الٹے پتے بتاتے ہیں کہ فلانٹ ڈی ائی جی کے پاس چلے جاؤ فلاں فلاں جگہ چلے جاؤ
2026-08-21 16:14:38
1
Ubaid shah official :
تمام تر عمل کرنے بعد پروسس شروع ہوتا ہے۔
پھر تھانے کا چکر لگاؤ تھانے والے کہینگے ہمارے پاس تو آیا ہی نہیں ہے آپ ڈی آئی جی آفس تشریف لے جائیں
2026-08-21 10:34:27
2
Mukarram Ali Qureshi :
Link down rehta hai hamesha
2026-08-21 16:09:54
0
sdkhan211__official :
hnhnhn
2026-08-21 09:37:55
1
waqar Ahmed Ansari :
muft me to srf dhamki hi milti he
2026-08-21 15:27:27
0
MR.Different123456789 :
واہ سندھ پولیس اتنی نیک واہ
2026-08-21 14:38:35
0
Syed Junaid raiz Hussain Shah :
uski kitni fees Hogi
2026-08-21 08:50:45
0
Irfan Baloch ✌️💕✌️ :
mash Allah
2026-08-21 10:20:34
0
haneefavaan :
یہ بھی بتائیں کہ گواہان سی آر او میں کلیئر ہوں اور کسی بھی قسم کی ایف آئی آر میں نامزد نہ ہوں۔۔ ۔اپنے اسکرپٹ میں یہ بات بھی شامل کرلیں تو رہنمائی مذید بہتر ہوجائیگی۔۔۔
2026-08-21 12:45:40
0
Pak Army :
aaj maire bike or mobile gun point p lay gayi Hain taira Bhar mehrbani karo wapis bhj do ig sb apnay dosto ko bolo
2026-08-21 14:58:26
0
sdkhan211__official :
medam jhana tou phir b pahary gaa..
2026-08-21 09:38:39
0
ABBasi :
❤️❤️❤️
2026-08-21 12:24:46
0
M Irfan Irfan Abbasi :
❤️❤️❤️
2026-08-21 13:55:10
0
HASEEB♠️ :
🤣🤣🤣
2026-08-21 10:39:43
0
❤️🩹RK :LADLA☝🏿 :
😳😳😳
2026-08-21 11:25:13
0
@Rana Hunain✅ :
💯💯💯
2026-08-21 14:31:21
0
Ayan usman :
🥰🥰🥰
2026-08-21 15:00:21
0
Sajid Hussain Chandio 310 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 09:33:48
0
hammad Ali 83 :
♥️♥️♥️
2026-08-21 07:30:06
0
To see more videos from user @sindhpolicedmc, please go to the Tikwm
homepage.