@mahii__writes1: ہم نے دل بھی دیا، وقت بھی دیا، وفا بھی کی، پھر بھی تیری نظر میں شاید ہماری کوئی قیمت نہ رہی۔ ہم نے ہر موڑ پہ تیرا ساتھ نبھانے کی کوشش کی، اپنی خوشیاں بھلا کر تیرے چہرے کی مسکراہٹ چاہی۔ مگر جانے کیوں محبت کے اس سفر میں ہم ہی ہر بار قصوروار ٹھہرے۔ ہم نے تجھے اپنا سمجھ کر ہر راز بتا دیا، تو نے ہمیں سمجھنے کے بجائے فاصلے بنا لیے۔ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھا گیا، اور ہماری وفا کو شاید عادت سمجھ لیا گیا۔ ہم نے رشتہ بچانے کے لیے خود کو بدل ڈالا، مگر تیرے دل میں ہمارے لیے جگہ نہ بن سکی۔ اب شکایت بھی نہیں، کوئی گلہ بھی نہیں، بس دل میں ایک سوال باقی ہے، اگر محبت میں ہم دونوں برابر تھے، تو پھر جدائی کا سارا الزام ہم پر ہی کیوں آیا؟ ہم آج بھی تیری یادوں کو دل میں سنبھالے بیٹھے ہیں، مگر اب تجھے پانے کی خواہش نہیں، کیونکہ کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، بس انسان تھک کر خاموش ہو جاتا ہے۔ #viewsproblem😭 #ureezmyacountreezmyacountnt #sadpoetry #viraltiktok

❤️ᴍᵃʰⁱⁱ _ᴡʳⁱᵗᵉˢ❤️
❤️ᴍᵃʰⁱⁱ _ᴡʳⁱᵗᵉˢ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 21 August 2026 07:32:11 GMT
49198
2008
10
258

Music

Download

Comments

zakhmiprinda8
zaman ali :
uff
2026-09-23 06:37:33
1
biha361
💞Biha💞❤️ :
رتبہ
2026-09-23 05:08:38
1
nazishwaqas03
💞Nayyab nazi💞 :
wahhh umdaaaaa
2026-09-22 17:33:33
3
elora_112
🖤🥀 :
right
2026-09-23 07:30:53
0
m.rafaqat627
M rafaqat :
👍
2026-09-23 05:54:40
0
m.nomi_writes
نومیؔ Writes ✍ :
Hyeee
2026-08-21 07:41:16
2
ajarmy32
❣️《 K.:R》Army boy 🇧🇭 :
❣️
2026-08-21 13:25:16
1
sehirshusman0
sehirsh Usman :
bilkul
2026-08-21 08:12:19
0
gullyraina
♡︎نیلـوفـر :
❤️‍🩹
2026-09-23 03:36:48
0
abbajeer786
AB Bajeer :
🥰🥰🥰
2026-09-03 13:30:53
1
To see more videos from user @mahii__writes1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About