@it.s.imran.khan: > عمران خان کی قوم اور جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔
> انہوں نے ذاتی مفادات پر قومی مفاد کو ترجیح دی اور ہر مشکل وقت میں اپنے موقف پر ثابت قدم رہے۔
> ان کی استقامت، جدوجہد اور قربانی آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثال رہے گی۔ #imrankhanzindabad #tiktokviral #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #tiktokfaryou_tiktok_viral_video_faryour_ #imrankhanzindabad