السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! ✨آپ سب سے دل سے گزارش ہے کہ میرے لیے ایک خاص دعا کر دیں۔درودِ ابراہیم پڑھ کر میرے لیے خصوصی دعا کریں، کیا پتا کس کی زبان سے نکلی ہوئی 'آمین' اللہ پاک کو پسند آ جائے اور میری دعا قبول ہو جائے۔براہِ کرم دعا کریں کہ اللہ پاک میری تمام جائز حاجات کو قبول فرما لے، میری پریشانیوں پر "کُن" فرما دے اور میرے تمام معاملوں میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ خاص طور پر دعا کریں کہ اللہ پاک میرے گھر والوں کو راضی فرما دے اور سب کے دلوں میں محبت ڈال دے۔آپ سب درود پاک پڑھ کر میرے حق میں ضرور دعا کیجیے گا۔ اللہ پاک آپ سب کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آپ کی تمام دلی مرادیں پوری کرے اور میرے معاملے میں بھی غیب سے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲
2026-08-22 08:53:43
6
queen girl 👸 :
inshallah
2026-08-22 19:15:26
6
aliraza :
inshallah
2026-08-23 11:53:29
3
sumairabaloch05 :
inshallah
2026-08-23 11:37:09
3
jumman Brahmani :
🥰🥰🥰
2026-08-21 13:52:40
5
S💞🦋زندگی :
❤️❤️❤️
2026-08-21 08:26:30
7
𝙈𝘼𝙃𝙄💗🌙 :
💗😭
2026-08-21 12:52:47
8
Rida BROHI✌️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-08-21 14:58:03
5
𝒩𝒾𝓂𝓇@ 𝒜𝓃𝓈@𝓇𝒾 :
🌹🌹
2026-08-21 17:31:25
6
Bilal 415 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 08:22:15
6
Mohammad Ismail :
🥰🥰🥰
2026-08-21 10:56:45
6
Rehmani Fouji 11 :
❤️❤️❤️
2026-08-23 07:25:48
4
عبداللہ حارث کی زوجہ 💞 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 17:52:01
4
To see more videos from user @maheasthetic._, please go to the Tikwm
homepage.