@thvsidra: مجھے پسند ہے اپنے جیسے لوگ دل کے نرم دماغ کے گرم اور آنا کے پکے۔
وہ انسان جو ہر کسی کے سامنے خود کو بدلتے نہیں، نہ مطلب کے لیے رشتے نبھاتے ہیں۔ جن کے دل میں جو ہوتا ہے وہی زبان پر ہوتا ہے، اور اگر کسی سے تعلق رکھیں تو پورے خلوص سے، ورنہ خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں، مگر جب مل جائیں تو دل انہیں ہمیشہ کے لیے اپنا مان لیتا ہے۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount @TikTok