@mr.baloch633: تو آپ مجھے سیاست سکھائیں گے نہیں، وقت تمہیں سکھائے گا۔ ہم نے ایسے موسم دیکھے ہیں جہاں دوست دشمن بنے، اور دشمن وقت پڑنے پر دوست بن گئے۔ ہم نے اقتدار کو آتے جاتے دیکھا ہے، "ہم سے سیاست، بیٹا، ابھی تم بچے ہو۔ ہم وہ ہیں جو کھیل کے اصول خود لکھتے ہیں۔ تم ابھی چالیں پڑھ رہے ہو، اور ہم وہ دور دیکھ چکے ہیں جہاں چال چلنے سے پہلے ہی اگلا قدم سمجھ لیا جاتا تھا۔" نوجوان اُس دن پہلی بار خاموشی سے وہاں سے نکلا۔ اسے سمجھ آ گیا تھا کہ سیاست صرف بلند آواز، بڑے دعووں اور ظاہری طاقت کا نام نہیں۔ اصل طاقت یہ ہے کہ وقت بدلنے سے پہلے وقت کی سمت پہچان لی جائے۔ اور جو لوگ برسوں کا تجربہ رکھتے ہیں، اُنہیں ہر بات ثابت کرنے کے لیے شور نہیں کرنا پڑتا۔ کچھ کھلاڑی میدان میں دیر سے آتے ہیں، مگر کھیل کے اصول پہلے ہی اُن کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔ #Fidaa #Baloch #poetrycommunity #urdupoetry #foryoupage