@muftitariqmasood777: محبت اپنی جگہ، اختلاف اپنی جگہ ❤️ پیر رضا قادری صاحب ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں اور ہمیں اُن سے محبت ہے، لیکن ربیع الاول منانے کے حوالے سے ہماری اُن سے رائے مختلف ہے۔ اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں، بلکہ ادب و احترام کے ساتھ اپنی بات رکھنا بھی ضروری ہے۔ 🤍 #PeerRazaQadri #RabiUlAwwal #IslamicBayan #Ikhtilaf #Respect
Jb tk zinda Hn milad shareef mayange insha Allah ❣️❣️
2026-08-21 11:56:54
92
طارق جمیل صاحب :
مفتی طارق مسعود صاحب بلکل درست بات کہہ رہے ہیں 🤲
2026-08-21 11:56:33
32
Amir Khan :
2026-08-21 19:18:12
32
Muhammad Amjad :
🩺🥼:نثار تیری چہل پہل پے ھزارون عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ❣️
2026-08-21 16:51:08
54
Aadi Mehar :
آمدِ مصطفیٰ
مرحبا مرحبا
2026-08-21 15:35:30
63
Abdul Sammad :
2026-08-21 15:18:44
24
mahar sab :
sarkar ke amad marhaba🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-21 11:21:11
35
Saleem jamot :
i love hazrat Muhammad saw
2026-08-21 19:18:51
0
Noman Ahmed :
اب اس پر مخالفت میں ویڈیو بنانے کا کیا مقصد تھا وہ تو نعرہ ھی لگا رہے تھے حضور پاک کا میلاد منا لیں تو کیا حرج ہے نیک عمل ھے گناہ تو نہیں ھے نا ماشاءاللہ پیر اجمل رضا قادری صاحب سلامت رھیں 👍👍
2026-08-21 14:57:50
29
🇵🇰 شاہ فیصل کی اواز 🇵🇰 :
بھائی اگر طارق مسعود صاحب میرا یہ میسج پڑھ لیں تو طارق مسعود صاحب صرف ایک بات کا جواب دینا جو پہلے محرم اتا ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا دن اس دن اپ ریلیاں نکالتے ہو باقاعدہ اپ کی مسجدوں سے اعلان ہوتے ہیں کہ اج جو ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی محفل سے جائی جائے گی اس میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان بتائی جائے گی تو اس میں یہ کہاں سے ثابت ہے ذرا اپ بتا دیں مجھے یا صرف ربیع الاول اور محرم ثابت نہیں ہے باقی ہر چیز ہے ثابت ہیں اپ مجھے بتا دیں ریلیاں کہاں سے ثابت ہے جو پہلے محرم کو صحابہ کرام کے اس میں اپ لوگ نکالتے ہو اور مسجدوں میں جو ہے نا اپ مجلس رکھتے ہو یہ مجھے ثابت کر کے بتاؤ
2026-08-21 15:31:06
16
Mᵘʰᵃᵐᵐᵃᵈ Bⁱⁿ Tᵃˡʰᵃ :
MUFIT TARIQ
2026-08-21 18:43:12
0
🕊️اَنــــس اَنــــصــــاری🕊️ :
سرکار کی آمد 💚 مرحبا
2026-08-22 07:53:06
5
Malik Azam :
camform ...
2026-08-22 04:30:37
0
SUMALANI :
1111111111111 1 11111111❤️🥰
2026-08-21 19:21:30
1
𝙉𝙖𝙬𝙖𝙗,𝙞𝙢𝙍𝙖𝙉,💯 :
ajmal raza qadri ♥️♥️♥️
2026-08-21 11:58:56
11
FI_01 :
Raza qadri sahib bikul kabil ihtireem hai lekin milad ul nabi na hii manate tu acha hotaa kyun k kisi sahabi ne tu nahi manaya
2026-08-21 11:53:09
6
Muhammad ibraheem🤍ℹ️ :
کچھ بھی ہو جائے ہم ضرور میلاد منائی گی
2026-08-21 18:21:35
6
سیال بادشاہ 🧑🍳🔪🍔 :
2026-08-21 23:11:48
4
Shoaib Akhtar :
اہل دنیا سے ہمیں کوئی تمنا ہی نہیں
ہم تو سرکار رحمت نظر رکھے ہو ہے
سب بولیں سرکار کی امد مرحبا 🥰
2026-08-22 01:28:45
3
To see more videos from user @muftitariqmasood777, please go to the Tikwm
homepage.