@alishbaabbasiofficial: *بہاولپور: معمولی بجلی چوری کیس میں معذور شخص پر تشدد، رات کی تاریخی میں گھر داخل ہوکر گرفتاری کی ویڈیوز سامنے آگئیں* *بجلی چوری کے مقدمہ میں جرمانہ ادا ہونے کے باوجود تھانہ عباس نگر پولیس پر رات کے وقت گھر میں داخل ہوکر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے، معذور شخص کو گھسیٹتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنانے اور تھانے لے جاکر تشدد جاری رکھنے کے الزامات سامنے آگئے۔* *متاثرہ شخص دو بچیوں کا والد اور گھر کا واحد سہارا بتایا جاتا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق صلح کے لیے بچیوں کو دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ واقعہ سے متعلق گھر میں داخلے اور تشدد کی ویڈیوز بھی موجود ہونے کا دعویٰ،* *آر پی او بہاولپور اور ڈی پی او بہاولپور سے فوری نوٹس، شفاف انکوائری اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔*@Zeeshan Malik @@BwpPolice #foryou #justiceformyfather #cmpunjabmaryamnawaz #viralvideo #dpobahawalpur