@maulanaarsalanakhtar: مسلمانوں کا مقصدِ زندگی کیا ہے؟ مسلمانوں کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا ہم اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق گزار رہے ہیں؟ یہ اہم بات ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ #مقصد_زندگی #اسلام #مسلمان #اللہ #عبادت #اسلامی_نصیحت #IslamicTok #IslamicReminder #TikTok