@dogarsajjiburewal: شکریہ بورے والا ❤️ ڈوگر سجی مین فوارہ چوک کے معزز عملے کی جانب سے بورے والا کی عوام کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ شہریوں کی بھرپور امد نے محبت اور شاندار رسپانس نے ہماری حوصلہ افزائی کی۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ان شاء اللہ ڈوگر سجی میں معیار، ذائقے اور بہترین سروس کے ذریعے آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش جاری رہے گی۔ ڈوگر سجی—بورے والا، آپ کی محبت کا دل سے شکریہ! ❤️ #Burewala #burewalafoods #Dogarsajjiburewala #trendingvideo #dogarsajji