کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہے وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑ جانے کا بہانا ہیں فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
2026-08-21 12:03:35
10
️ :
caption plz 🥺
2026-08-21 11:42:00
12
Barbie doll7415 :
نا جانے آپ کو میری سمجھ کیوں نہیں آئی
ورنہ محبوب تو محبوب کا دکھ سمجھتے ہیں 😢🥺
2026-08-22 13:01:25
5
saleemmalik :
🥀:احساس سے بھر کر کچھ نہیں ہوتا
پوچھا گیا "محبت بھی نہیں؟؟"
جواب آیا "نہیں! کیونکہ محبت بے یارو مددگار چھوڑ کر,
غائب ہو جاتی ہے جبکہ احساس ایسا نہیں کر سکتا"
2026-08-21 13:30:09
8
ᴹᴿ ᭄☞BILAL.࿐ :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے،
جیسے نیند آگئی، وہ خوش نصیب ہے۔
2026-08-21 12:30:30
17
Shehryar Ali :
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے . آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔۔*💯😊
2026-08-21 13:52:37
7
Rana Akram Manj :
انگلیاں مجھ پہ اٹھائیں گے چلے جائیں گے
اپنا معیار بتائیں گے چلے جائیں گے
جن کی امید پہ دنیا کی تمنا چھوڑی
چار دن ساتھ نبھائیں گے چلے جائیں گے
ہم تیرے شہر میں آئے تو خفا مت ہونا
تیری چوکھٹ پہ نہ آئیں گے چلے جائیں گے۔
2026-08-21 13:41:32
8
ᥫ᭡𝑴𝑨𝑯𝑰 𝑲𝑯𝑨h,🫠 :
koi friendship kar lo yarr 🫠
2026-10-05 16:12:52
1
𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 🦋 :
میں تمہارے ساتھ دوستوں کی طرح ہنسی اور عاشقوں کی طرح روئی تھی یار میں نے تمہارے ساتھ گھر جیسا محسوس کیا تھا🤍🖤
2026-08-21 12:13:37
15
Muhammad Zain :
درد تو وہی دیتے ہیں نا
جنہیں حق دیا جاتا ہے...!
ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں ❤🩹
2026-08-21 18:32:55
5
Naveed awan :
❤️🩹تمہارے نام سے دنیا مجھے پہچان جاتی ہے
میں وہ چیز ہوں جس کا کھویا پتہ تم ہو❤️🩹
2026-08-22 17:19:58
5
Muhammad Sulaman :
nice
2026-08-21 18:19:28
5
SH :
S🧕🏻😔
2026-08-21 16:36:19
5
Naveed Malik :
Song..🖤
2026-08-21 14:40:38
5
❤️Nimra shah❤️ :
location shahi kila
2026-08-22 08:03:58
4
noman all :
hmmmm
2026-08-21 13:26:26
9
قصیر علی🫀 :
2026-08-21 12:02:32
6
🎶Smile🎶🧢 :
Nice
2026-08-21 21:09:37
3
🦋𝄟⃝ ᴠͥɪͣᴘͫ Rehman 🫀 :
صحراؤں میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی. 🍂
2026-08-31 09:07:19
1
HنAنA Gill :
ha naaaa😳
2026-08-21 20:28:54
3
✰☾𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐤𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫☽🥷 :
💝
2026-08-25 05:48:06
1
M Tanver :
beautiful ❤️❤️❤️❤️good for
2026-09-02 07:40:00
2
S A R F R A Z🥀 :
Very sad song 🎶 or ❤️🩹
2026-08-21 20:33:12
3
^*^ اے٭ڈی خان ^*^ :
کب ختم ہوں گے یہ دُکھ 😳
2026-09-29 06:19:43
1
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.