@hussan_parsat8: “میں آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرتا ہوں جو آپ کے کردار اور آپ کے اعمال سے عین مطابقت رکھتا ہے: آپ مجھے قبول کرنے پر راضی نہیں ہیں، اور میں آپ کی چاپلوسی (خوشامد) کرنے کا ذرا بھی قائل نہیں ہوں۔” امریکی ایکٹر فلم میکر وودی ایلن #reels #nature #aesthic #foryou #viral