@username9876838: ۔ Read Caption 🫠 👇 اگر جاننا چاہتی ہو کہ کتنی محبت کرتا ہوں میں تم سے تو کبھی خاموشی سے زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ ... دینا میں جھک کر انہیں چوم لوں گا۔ کیونکہ میں صرف تم سے محبت نہیں کرتا میں تم سے جڑی ہر چیز سے محبت کرتا ہوں۔ تمہارا راستہ ... تمہاری آہٹ ... تمہاری خاموشی حتی کہ تمہارے قدموں کے نشان بھی میرے لیے قیمتی ہیں۔ میں نے محبت کو کبھی لفظوں سے نہیں ناپا میں نے اسے جھکنے سے سیکھا ہے۔ اگر تم خوش رہو تو یہی میری عید ہے اگر تم مسکرا دو تو یہی میری جیت ہے اور اگر کبھی تمہاری آنکھ نم ہو جائے تو میری دعاؤں کو بھی رونا آ جاتا ہے۔ مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس احساس کے کہ میری محبت تم تک پہنچتی رہے۔ اور اگر کبھی میرے عشق پر شک ہو تو بس زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا دیکھنا میں انہیں بھی اس احترام سے چوموں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا کو بوسہ دیتا ہے۔ کیونکہ میرے لیے ... تم صرف ایک شخص نہیں ہو تم وہ سکون ہو جس کے بعد کوئی خواہش باقی نہیں .... رہتی۔ #EmotionalPoetry #Dard #UrduShayari #DeepLines #SelfRespect #DeepLines #SelfRespect #DeepLines #SelfRespect #Khamoshi #HeartTouching #Fyp #EmotionalLines