::یا اللہ میری سن لے۔ 5 سال کا عرصہ ہو گیا ہے تجھے مانگتے مانگتے، یا اللہ مجھے اولاد کی خوشی دے دے، اب میرے رحم کے دروازے کھول دے۔ میری دعا کو کُن فرما دے۔ میرے لیے رحمت کے دروازے کھول دے میرے مولا۔ میرے گناہوں کو معاف فرما، اور مجھے نیک و صالح اولاد کی نعمت سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین! 😭😭😭🤲🤲🤲🤲✨ ya Allah pak 😭😭😭🤲🤲🤲"
2026-08-21 14:33:52
12
Saeed Ahmed🔘 :
بس آپ ہی ٹھیک ہیں اس دنیا باقی سارے غلط ہیں ۔۔
2026-08-22 11:29:24
1
Azhar abdullah 👑 :
🌷🌷🌷🌷🌷Masha allaha my moslam brother🌷
2026-08-21 18:44:56
0
Nvab log :
میں سعودی عرب مدینہ منورہ میں رہتا ہوں اور 2019 میں سعودیہ میں ایا تھا الحمدللہ میں نماز پڑھتا ہوں یہاں بھی پاکستان بھی پڑھتے دیکھا ہے پڑھا بھی ہے لیکن جیسے یہ مولوی صاحب بتا رہے ہیں کہ رفع الیدین سعودی میں سب مسجدوں میں رفع یدین کرتے ہیں پتہ نہیں ہمارے پاکستان میں کون سے فرقے نئے نئے بن گئے کوئی ہاتھ ادھر بونس لیتا ہے کوئی ہاتھ ادھر باندھ لیتا ہے نہ کوئی نظام کا پتہ ہے نہ کوئی علم کا پتا ہے اج کل کے دور میں یہ انسان جو بتا رہا ہے ایسا کرنا مناسب ہے یہ تو بات واضح اور حقیقت بتا رہا ہے قران اور حدیث حدیث وہ جو صحابہ کرام سے ملتی جلتی ہو اس پر عمل کرو اور ہمارے مولوی جو ہیں ہاتھ پکڑتے ہیں کوئی پیر کا مرید ہو جاتا ہے کوئی دربار پہ چلا جاتا ہے کوئی کچھ ہو جاتا ہے اللہ کے بندو جو قران میں حکم ہے جو قران میں بتایا گیا ہے اللہ نے بتایا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو پیغام دیا ہے اس پر عمل نہیں کرتے ہم کھڑے ہیں مولویوں کے پیچھے پھر وہی اختلاف لیکن حقیقت یہی ہے کہ قران کو صحیح طریقے سے سمجھیں جو حکم قران میں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے اسی پر ہی عمل کریں
2026-08-21 22:24:53
6
Usman Riaz Bhatti :
ماشاءاللّٰہ قاری صاحب حق بیان کر رہے ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے اور دنیا آخرت میں کامیابیاں خوشیاں عطاء فرمائے آمین
2026-08-22 04:40:35
3
💫Shabi 😎 :
I am big fan Qari Adnan hafiz 🥰
2026-08-22 05:06:49
2
Muhammad Rahim Kharoti :
qary sahb ka namber mil sakta ha kya
2026-08-21 17:33:13
1
توحید :
belkul Sahi keht rhy ha
2026-08-21 15:12:02
1
jahangir sakra :
💕💕💕
2026-08-22 03:43:20
0
Hammad Dogar :
❤️❤️❤️
2026-08-22 01:08:33
0
ابن محمد :
اطیعواللہ واطیعوا لرسول 💞
2026-08-22 14:38:34
0
Asif Asgur :
2026-08-22 01:24:42
0
🅓͎͍͐→🅐͎͍͐→🅝͎͍͐→🅘͎͍͐ 1.9.1 :
favorite content ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-21 12:18:19
1
Abdul rehman :
ماشاءاللہ بہت خوب شیخ صاحب اللہ پاک آپ جزاک خیرا
2026-08-21 16:37:03
1
kashifsahir44 :
رب دا قرآن زندہ باد
قاری عدنان ساجد زندہ باد👍💯👍👍👍
2026-08-22 14:36:53
0
Abdul Wali :
2026-08-21 18:01:05
0
Azhar abdullah 👑 :
Masha allaha🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌷🌷🌷
2026-08-21 18:46:49
0
Hafiz Zahid :
قاری صاحب آپ نے حق بیان فرمایا
2026-08-22 16:25:13
0
ألبدوPK :
👍👍👍👍👍
2026-08-21 18:53:46
0
Arslan Ali :
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
2026-08-22 06:10:05
1
To see more videos from user @samreen00u, please go to the Tikwm
homepage.