@khawaja.m.asif: ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل فٹ۔الحمدوللہ بہن ھے سیاسی فائدہ یا مصلحت کے لئے بھائ کی صحت کے متعلق غلط بیانی نہیں کرے گی۔ پارلیمانی پارٹی نے آج قومی اسمبلی میں ماتم کناں تھی جذبات شدید تھے IK کی صحت کے متعلق خدانخواستہ خطرے کی گھنٹیاں بجا رہے تھے ۔ جب مالی اور سیاسی مفادات لیڈر شپ کے ساٹھ وابستہ ھو جائیں تو اسطرح ھی رنگ بازی کی جاتی ھے۔ اسطرح بانی کی صحت کے متعلق pti افواہیں اور جھوٹ پھیلا کر اندرون ملک اور بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ھیں پھر وہ اربوں روپے لا پتہ ھو جاتے ھیں پھر لیڈران میڈیا پر ایک دوسرے کے کپڑے اتارتے ھیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے لڑنا ھوتا ھے تو کم از میڈیا کے سامنے نہ لڑا کرو ۔ Tweet by Defence & Aviation Minister of Pakistan. #KhawajaAsif