کیا ہم اللّٰہ اور رسول کو مانتے ہیں اور اس کے اصولوں کے مطابق چل رہے ہیں میلاد منانے سے کچھ نہیں ہوگا جب تک ہم اللّٰہ اور رسول کے نقشے پر نہیں چلے گے۔
2026-08-22 07:31:42
2
Abid :
جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے تو کتنے صحابہ تھے ذرا یہ تو بتاؤ
2026-08-22 09:26:19
1
Rudaba Hussain :
ap k Liye hum iblees hai 😁😂😂😂😂
2026-08-22 05:57:00
2
⚡Faisal rana ⚡ :
sarkar ki amad marhaba🥰
2026-08-21 23:46:51
4
باباراجـپــــوت :
میں حیران اس بات سے ہوں کہ ہم میلاد میں تلاوت قرآن پاک اور ذِکر خدا اور ذِکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہیں اس میں کوئی غلط کام تو نہیں ہے نا پھر لوگ کیوں کہتے ہیں بدھت ہے 🥰
2026-08-22 09:47:47
0
Hafiz, yousuf :
مفتی طارق مسعود صاحب بہت اچھے 👍👍👍🥰🥰🥰
2026-08-22 08:41:44
1
Fani bhai 🫣 :
سر بکف سَر بلند
دیوبند دیوبند ✊
2026-08-22 09:08:44
2
Muzamil Tanoli :
ہمارے جو امام ہیں نا سب سے بڑے امام بریلیوں کے احمد رضا صاحب بریلوی صاحب جو ہیں انہوں نے انہوں نے بھی فرمایا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جو جنم مبارک ہے نا وہ کیا نام ہے اٹھ ربیع الاول کو ہوا تھا اور 12 ربیع الاول کو ان کی وفات ہوئی تھی ٹھیک ہے اور اب جو ہمارے امام نے یہ چیزیں ثابت کی ہوئی ہیں بتائی ہوئی ہیں تو ہم اپنے مام کی بڑے ما جو ہمارا سب سے بڑا نام ہے ہم اس کی بات نہیں مان رہے تو سوچو گے ہم کس کے پھر پیچھے چلے گئے جن کے وجہ سے ہم بریلوی ہیں
2026-08-22 01:54:07
4
HUSNAIN ALAM :
AlhamdulillAh
2026-08-22 09:14:01
1
Abid :
ہمارے نبی کل بھی زندہ تھے اور اج بھی زندہ ہیں
2026-08-22 09:27:06
1
꧁࿇♥𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶♥࿇꧂ :
Ulma e Deoband 👑
2026-08-22 08:08:45
1
To see more videos from user @ghazzala93, please go to the Tikwm
homepage.