@pti_punjabpk: "عمران خان نے بار بار ایک ہی بات کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے ٹارچر کررہے ہیں۔" ڈاکٹر عظمیٰ خان #ناحق_قید_کے_3سال #ContemptOfCourt #StopTortureOnNationalHero #releaseimrankhan #ptipunjab
’’سب کو بتا دیں، مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے۔ قیدِ تنہائی میں رکھ کر مجھے شدید اذیت دی جا رہی ہے۔ میں ان کو اپنی تکالیف بتاتا رہا ہوں، مگر یہ نظر انداز کرتے ہیں۔ ان کو بتاتا ہوں کہ میرا سر بھاری ہے، میری دھڑکن تیز ہے، مگر جیل انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوتی۔‘‘
ہمشیرۂ عمران خان، ڈاکٹر عظمیٰ
2026-08-21 15:50:59
11
♡⚘ 𝙒𝙖𝙨𝙚𝙚𝙢 𝙅𝙖𝙖𝙣 ⚘♡ :
ہم جاہل قوم چپ بیٹھے ہیں😭😭😭😭😭😭
2026-08-21 14:18:59
7
░Z░░A░░I░░N░🇦🇪 :
آوووف۔۔۔۔۔ جب سے یہ بیان سنا ہے قسم سے دل ٹوٹ چکا ہے
اور دل میں ایک ہی خیال اتا رہتا ہے کے ہمارا شیزادہ کتنا مشکل میں ہے 😭😭😭
2026-08-21 17:10:26
1
shahid khan :
2026-08-21 18:00:14
1
𝓜𝓊𝓱𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹 𝓤𝓈𝓂𝒶𝓃 ✨ :
ہائے میرے خان کاش تجھے وفادار ساتھی ملتے ہے😔
2026-08-21 15:11:48
4
🥀.Pathan.🥀 :
2026-08-21 14:57:47
2
To see more videos from user @pti_punjabpk, please go to the Tikwm
homepage.