@attaurrehmanuk: #یہ خاتون جو رو رہی ہے اس کا ایک ہی بیٹا ہے وہ تین سال سے جیل میں ہے حسان نیازی کبھی نہیں روئی اس خاتون کا ایک ہی بھائی ہے تین سال سے جیل میں ہے کبھی نہیں روئی ایک سال بعد بھائی سے ملاقات ہوئی خاموش رہی اج بھائی پر ظلم ہوتا دیکھ کر رو پڑی وقت ایک سا نہیں رہتا ان کا بھائی وزیراعظم تھا کوئی ان بہنوں کے نام تک نہیں جانتا تھا اج مشکل میں ہے دنیا کو پتہ ہے بس بہنیں ہی بھائی کیلئے لڑ رہی ہیں اور یاد رکھیں کل کو جب وقت بدلے گا نہ اپکا ہینڈلر رہےگا وہ ملک سے بھاگ جائےگا پھر تم کو بچانے والا کوئی نہیں ہوگا روتے رہوگے عوام مذاق اڑائے گی کیونکہ تم نے خود اس نفرت کا بنیاد رکھ دیا ہے#@Imran Khan Official

𓆩𝑨𝒕𝒕𝒂 𝑻𝒊𝒈𝒆𝒓𓆪🐅
𓆩𝑨𝒕𝒕𝒂 𝑻𝒊𝒈𝒆𝒓𓆪🐅
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 21 August 2026 13:50:04 GMT
723
104
2
1

Music

Download

Comments

zahoorafridi771
Zahoor Afridi 🇵🇰 :
💔
2026-08-21 15:46:50
0
user010139718
Ikram Khan :
😭😭😭
2026-08-21 16:53:19
0
To see more videos from user @attaurrehmanuk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About