@lahorepmlnpk: وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق لاہور میں بھاٹی انڈرپاس کی تعمیر صرف 100 دن میں مکمل کر دی گئی۔ تیز رفتار ترقیاتی منصوبے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ راستے اور ٹریفک کی روانی فراہم کرنے کے عزم کا عملی ثبوت ہیں۔ #PMLN #PMLNLahore #Lahore