@noor_7021: کبھی کبھی انسان ایک ایسی خیالاتی دنیا بسا لیتا ہے جہاں سب کچھ اُس کی خواہش کے مطابق ہوتا ہے۔ نہ کوئی ادھورا خواب، نہ کوئی نامکمل خواہش—بس ایک خوبصورت تصور، جہاں دل کو وہ سب مل جاتا ہے جو حقیقت میں نہیں مل پاتا۔ ✨ #poetrystatus #sadvibes🥀 #foryou #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupagee