دخترِ حیا و نور 🌙
یا اللہ! ان کی یہ خوبصورت ویڈیو دیکھنے والوں کے دل میں محبت اور عزت پیدا فرما، ان کی محنت کی قدر کرنے والے نصیب فرما اور ان کے سفرِ زندگی کو کامیابیوں سے بھر دے۔ چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھ، صحت، سکون، عزت، کشادہ رزق اور اچھا نصیب عطا فرما۔ حسد، نظرِ بد، بیماری اور ہر آزمائش سے اپنی پناہ میں رکھ۔ ربیع الاول کی برکت سے رحمتِ مصطفیٰ ﷺ اور محبتِ اہلِ بیتؑ ان کے دل میں ہمیشہ روشن رکھ۔ 🤲🌹
2026-08-22 04:53:37
0
saharyar shah :
🥰so beautiful ilike u
2026-08-21 20:48:53
0
To see more videos from user @maryamkhan17897, please go to the Tikwm
homepage.