@prince___fareed__804: بریکنگ نیوز۔🚨🚨 آج پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل خان مروت نے پارٹی کے تمام اراکینِ اسمبلی کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: "آئیے ہم سب قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر عہد کریں کہ ہم ایک ہیں، خان کے ساتھ ہیں، اور خان کی رہائی و تحریک کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے۔" 🔥✊ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے!💯#ہم_لے_کے_رہیں_گے_آزادی #کپتان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں #realesimrankhan #خان_کے_لیے_متحد #realesimrankhan🇧🇫 @💪کپتان کا سپاہی🫶