@ali_l3ukhari: دل بیچ آیا تھا بازارِ محبت میں بدلے میں آنسو اور تنہائی ملی تمہیں کیا خبر دل کی قیمت کیا ہوتی ہے جو دل توڑ کر حساب مانگتے ہیں عشق کیا تو پتہ چلا سکون کا جنازہ نکل جاتا ہے رات کو چائے بھی کڑوی لگتی ہے جب یاد میں چینی گھلنا بھول جاتی ہے لوگ پوچھتے ہیں اتنا خاموش کیوں ہو بتاؤں کیا کہ اندر شور بہت ہے اب محبت سے توبہ کر لی دل نے کہا اب بس، بہت زخم کھا لیے💔 #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #poetrystatus #caption
چاند سے محبت ہو جس کو
وہ اس کے داغ نہیں دیکھا کرتے
2026-08-21 14:31:19
12
⚜️ 𝐖𝐀ح𝐢𝐃 ⚜️ :
Caption plzz 🫰🏻🫠
2026-08-22 03:23:17
3
sardar Arfan Dogar :
caption
2026-08-22 04:14:17
5
ملک حمزہ ⚔️ :
caption plzzz
2026-08-22 13:55:58
5
THIRD PERSON 🚬 :
oia hoia 🚬
2026-08-21 15:41:52
5
معیز 🚩 :
Ooooo😳😳
2026-08-21 15:56:34
5
waseem naeem :
اللہ کہتا ہے ۔ وہ تمہیں نہیں چھوڑ کر گۓ
میں نے انہیں تمھاری زندگی سے ہٹا دیا ہے
کیوں کے میں وہ باتیں سن چکا تھا جو تم نے نہیں سنی تہی
2026-08-22 09:42:25
5
Khan Jee :
ا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے
اور اسکی کل آبادی ایک شخص ہے
اور وہ آپ ہیں🌹💓😉
2026-08-24 15:41:34
1
🌊 CHOUDHARY RAMEEZ 💫 :
2026-08-23 19:00:42
1
IYI乛BaLOch :
2026-08-22 19:03:38
1
ع°ོ :
چاند سے محبت ہو جس کو
وہ اس کے داغ نہیں دیکھا کرتے
2026-08-28 12:25:56
1
khAn Uxafxai6 :
had _💔
2026-09-07 21:46:01
0
🚩✞︎ 𝐑𝐄𝐃 𝐅𝐥𝐚𝐠𝐞✞︎🚩 :
caption 🙂
2026-08-22 21:44:34
0
Khan Jee :
2026-08-24 15:41:26
0
❤✌لاڈلہ پت جٹ دا👿👿 :
میں تلخی حیات سے گھبرا کے پی گیا غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا چھلکے ہوئے تھے جام ، پریشاں تھی زلف یار کُچھ ایسے حادثات سے ، گھبرا کے پی گیا میں آدمی ہوں ، کوئی فرشتہ نہیں حضور میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا دُنیائے حادثات ہے اِک درد ناک گیت دنیائے حادثات س سے گھبرا کے پی گیا کانٹے تو خیر کانٹے ہیں ، ان سے گلہ ہی کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر ، وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجئیے حضور اُن کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا
2026-08-24 09:45:04
0
zeeshan :
🥰🥰🥰
2026-08-22 08:48:12
4
MD TOHA Hossain :
🖤🖤🖤
2026-08-22 16:27:12
3
unar jam 321 :
♥️♥️♥️
2026-08-22 08:24:57
3
Rashid ashrif Solangi 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 18:16:08
4
꧁༒♛Âlî~~Bâbâ™♛༒꧂ :
🥺🥺🥺
2026-08-22 03:08:11
3
SYED ASAD ALI :
💞💞💞
2026-08-22 18:30:37
1
ALONE BOY :
❤️❤️❤️
2026-09-01 07:26:04
0
『✦سـ᭄راج خان✦』❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:37:04
0
🦅👑بٹ بادشاہ333🏴☠️ :
💞💞💞
2026-09-01 16:45:41
0
عِ۔فٓ :
😳😳😳
2026-08-22 18:51:57
1
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.