مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید صاحب کو کہا گیا تھا کہ حضرت گاڑی اچھی رکھیں
حضرت نے جواب دیا تھا کہ گاڑیاں اچھی آجائینگی،پھر کام نہیں ہوگا۔
وہ جب کسی ضلع میں جاتے تو جماعت کے ذمہ داروں سے کہا جاتا تھا کہ کسی پرائیویٹ سکول کے سربراہ سے ملاقات کا وقت لے لو
کسی تاجر سے وقت لے لو۔
آج صحابہ کرام کی گستاخی ہوتی ہے کوئی مدعی بننے کو تیار نہیں
اگر کوئی بن جائے تو اسکا ساتھ کوئی نہیں دیتا ۔
پھر بھی جماعت قربانیوں کیوجہ سے قائم ہے ۔
2026-08-21 16:35:22
72
Nisar Ahmad 313 :
2026-08-26 03:41:28
28
ranasohail1121 :
Mubarak ❤️
2026-08-25 17:24:17
43
Syed Ismail Shah :
عظیم باپ کا عظیم بیٹا ۔ ۔ ۔ 💚💚💚 ۔ ۔ ۔
مولا سلامت رکھے
2026-08-26 19:44:44
10
qariabdulali ajiz :
شیر کا بیٹا شیر ہوا کرتا ہے ہماری دعا ہے کہ ہمارا پیر ہمیشہ سلامت رہے
2026-08-24 02:48:43
14
M W k k :
بہت خوشی ہوئی حضرت جی کہ آپ دوبار جماعت میں واپس آئے ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-26 05:14:10
9
Osama junejo :
Mera murshad ka lakhti jiger mera peer masoor ❤️
2026-08-26 08:37:29
2
Hafiz danish jadoon :
2026-08-22 08:09:11
11
رجانہ کہتے ہیں 🌹 :
koshi hoyi hy sun k ap sab 1 h ghain h ❤️❤️❤️
2026-08-31 04:24:52
1
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛 ✓ :
اللہ ج آپ کو آپنے باپ کے نقش قدم پر رواہ کرے
2026-08-24 11:55:45
7
shahzad :
2026-08-26 18:07:10
3
Muhammad Farhan 110 :
جیو مرشد جیو اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
2026-08-21 21:36:18
5
ضیاء الرحمن🍁 :
ہمارے اکابرین کا مقصد عہدے، شہرت، مال و دولت، گاڑیوں کی قطاریں یا گارڈز نہیں تھے۔ ان کے دل میں دین کی محبت، صحابۂ کرامؓ سے عقیدت، خلوص، قربانی اور محنت کا جذبہ تھا۔ پابندیوں اور سخت حالات کے باوجود وہ چھپ چھپا کر گاؤں دیہات میں جاتے، لوگوں کو دین کی دعوت اور تعلیم دیتے اور اپنے مشن کے لیے ہر مشکل برداشت کرتے تھے۔ افسوس کہ آج وہ جذبہ، وہ خلوص اور وہ محنت کم ہوتی جا رہی ہے۔ جب مقصد اور مشن ایک ہے تو پھر عہدوں، شہرت اور دنیاوی آسائشوں کی دوڑ کیوں؟
2026-08-23 03:23:26
3
سلیم خان دستی :
😊😊😊😊😊😊
2026-08-27 16:52:54
2
BAHAR Ali :
MashAllah king of Maulana 👑
2026-08-21 14:29:13
2
Muhammad Siddique :
murshid jeo hazron Saal❣️❣️❣️
2026-08-22 05:57:56
1
HASSAAN KHALIL :
ماشاءاللہ میرے پیر جی اللہ اپکو سلامت رکھیں آمیں🤲♥️♥️♥️🫠