@justiceforgenz: “Soch rahay hain akhri lamhat ki video jari kardein”, says DIG Amir Farooqi regarding Mir Raza’s mu*der case SindhPoliceZindabad 💚🇵🇰 #justiceforgenz #DIG #AmirFarooqi #MirRaza #Case
lanat hai asi police pe Allah poochay GA in logo SE
2026-08-22 21:54:29
0
Asif Hussain Khan :
😭😭😭😭 dikha do bhai Q??? pareshan kr rahe ho justice for Mir Raza Ali
2026-08-24 04:21:19
0
Shärjēēl Khäń :
Abh bhi soch rahen Hain.. DIG sahab jari kar den.. case ko jald az jald solve Karen.. Oor Qatil'on ko uske anjaam tak pohnchayen..
2026-08-22 16:05:55
1
muneeb :
dheko
2026-08-22 09:57:52
0
. :
اتنا بڑا آدمی ایسی بات کہہ رہا ہے ضرور کچھ وجہ ہوگی
2026-08-22 19:25:18
0
Isha :
Sir such hi jari karia ga phr se Kuch tota phota na jari karia ga.
2026-08-23 05:54:09
0
Kaam :
agar app ki video complete hoo gai hay tu sure awaam janti hay Kay app log masters hain
2026-08-23 12:35:43
0
boos jan :
😢😢😢
2026-08-23 04:58:31
0
Hamza. On Demand :
شہر کراچی کے نوجوانوں!
میر رضا کے لیے انصاف کی یہ آواز صرف ایک خاندان کی آواز نہیں، یہ ہم سب کی آواز ہے۔
دن گزر رہے ہیں، لوگ تھک بھی سکتے ہیں، مصروفیات بھی آ سکتی ہیں، لیکن ہمیں یہ نہیں ہونے دینا کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ کیس خاموشی میں دب جائے۔
اگر آج ہم خاموش ہو گئے تو کل کسی اور ماں باپ کو اپنے بچے کے لیے انصاف مانگنے کے لیے سڑک پر آنا پڑ سکتا ہے۔
اس لیے میری اپیل ہے کہ اپنی آواز پُرامن، قانونی اور مسلسل انداز میں بلند رکھیں۔ جو لوگ روز احتجاج میں شامل نہیں ہو سکتے، وہ اپنے گھروں سے سوشل میڈیا، میڈیا اور قانونی طریقوں سے اس مطالبے کو زندہ رکھیں۔
ہم کسی بے گناہ کو نشانہ نہیں بنانا چاہتے، ہمیں صرف سچ، شفاف تفتیش اور انصاف چاہیے۔
کراچی والو، تھکنا نہیں، بکھرنا نہیں، خاموش نہیں ہونا۔
میر رضا کے لیے انصاف کی آواز تب تک بلند رکھیں جب تک سچ سامنے نہیں آتا۔
ہمیں انتقام نہیں، انصاف چاہیے۔
ہمیں الزام نہیں، ثبوت چاہیے۔
ہمیں خاموشی نہیں، سچ چاہیے۔!
2026-08-22 15:18:46
0
To see more videos from user @justiceforgenz, please go to the Tikwm
homepage.