1915 to know LIJAI Baloch Case is pending still no justice
2026-08-22 16:54:28
0
🤝💕🫶❤️🫶رمانخ :
2026-08-22 07:11:10
23
MbalOch :
long live Balochistan long live Baloch freedom fighter's inshAllah
2026-08-22 11:15:40
0
Mř.Mùrt@z@B@loch.@558. :
it is Just Dialog not real Talks
2026-08-22 17:05:19
0
usaf baluch :
بلوچستان والوں نے اسلام آباد میں آئے آپ لوگوں نے ان کی بات نہیں سنی
2026-08-22 10:02:38
30
Apna Sarkar :
78 سالوں سے نہیں سن رہا ہے تو ابھی کیا سنو
2026-08-22 06:08:15
22
Kamachaar Baloch :
abb yaad aha
2026-08-22 12:03:35
0
zohaibz42 :
ڈاکٹر ماہ رنگ کہاں پہ بندوق اٹھایا تھا جو اسے عمر قید سزا سنا دی گئی اوپو پرامن جدوجہد کر رہا تھا اپنی حق کے لیے اواز اٹھا رہا تھا اپ کی ریاست نے اس کو عمر قید دیا
2026-08-22 16:38:37
9
G R محمد زی :
ھم بلوچستان کے لوگ دو ٹائم کے روٹی کے لیے ترس رہے ھے
2026-08-22 11:59:45
5
💞طالب البلوشی 🌷 :
80 سال بعد بلوچستان یاد آیا
2026-08-22 11:37:15
3
M Hassni Baloch :
بس ھوا نکل گئے 🤣🤣🤣
2026-08-22 10:54:39
3
فضل مینگل :
ہمیں گیس بی لوڈ شڈنگ میں مل رہے باقی ہمیں کیا دوگی
2026-08-22 16:26:18
2
Peaceful :
نہ تو فوج اور نہ ہی مرکزی حکومت بلوچستان میں امن کی خواہاں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بلوچ عوام کا واحد مطالبہ مقامی طرزِ حکمرانی ہے—جس کے تحت قدرتی وسائل سب سے پہلے خود بلوچستان کی ترقی پر صرف کیے جائیں—اور یہ وہ موقف ہے جو فوج اور مرکزی حکومت، دونوں ہی کو ناگوار گزرتا ہے۔ انہیں بلوچ عوام کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے؛ اس کے برعکس، ان کی تمام تر توجہ پنجاب اور وہاں کی آبادی کی ترقی پر مرکوز ہے
2026-08-22 13:05:55
0
Aftab Afghan 8889 :
2026-08-22 10:16:02
1
عیسیٰ 501 :
بلوچستان میں آج بھی عوام ہر مشکلات کا سامنا کرنا پڑارہاہیں چائیے وہ نوکری کے حوالے سے ہو یامعدانیات کامسائل ہوں یہ حکمران لوگ
لوگوں کےسامنےآکر بڑیں بڑیں باتےکرتے ہیں یہ سب دیکاواہ ہیں😃😄😁
2026-08-22 11:22:48
1
🎀 𝐿𝒾𝒶𝓆𝒶𝓉 É𝓈𝓈𝒶 🎀 :
یہ تو روز سننے میں ا رہا ہے کہ ڈھائی لاکھ کے ڈھائی لاکھ کب کریں گے
2026-08-22 07:34:46
1
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.