@samkhankashmrii: کیا جموں و کشمیر واقعی پاکستان سے سستی بجلی لیتا ہے؟ 🤔 حقیقت یہ ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی اپنی ضرورت تقریباً 400 میگاواٹ ہے، جبکہ اس کی hydroelectric capacity 2,300 میگاواٹ سے زیادہ ہے۔ اگر جموں و کشمیر کی بجلی قومی گرڈ کو نہ ملے تو پاکستان کو اس کمی کو دوسرے ذرائع سے پورا کرنا پڑے گا۔ 💡 یہ بحث کسی عوام کے خلاف نہیں، بلکہ پانی، بجلی اور وسائل کے حق کی ہے۔ #جموں_و_کشمیر #آزاد_کشمیر #Kashmir #AJK #Pakistan