@hs_bukhari: عورت اکثر اس لیے نہیں روتی کہ وہ اپنے شوہر کو اپنا نہیں بنا پائی۔ وہ اس لیے روتی ہے کہ اس نے جو کوشش کی تھی، جو محنت کی تھی، جو امید باندھی تھی، وہ بے فائدہ گئی۔ اس کا کوئی حاصل وصول نہیں ہوا۔ وہ اپنے شوہر کے دل میں جگہ نہ بنا پائی، اور اس کی تھکان اسی طرح ہی رہی۔ وہ پھر اسی تکلیف میں گھٹتے گھٹتے عین جوانی میں ہی بوڑھی لگنے لگتی ہے، کیونکہ رونے سے سلوٹیں اس کے چہرے پر واضح ہو جاتی ہیں۔ سب لوگ ہمارا صرف اچھا ہی دیکھتے ہیں، لیکن اندر کا دکھ کوئی نہیں جانتا کہ گھر بساتے بساتے ہمارا دل کیسے اجڑ چکا ہے۔ کوئی ہمارے دل کا اجڑنا نہیں دیکھتا ہے اور نہ ہی کوئی دیکھنا چاہتا ہے۔ #Hsbukhariforyoupageofficial #deartiktokteamdontunderviewmyvideo #unfreezemyacount #dardbhariurdupoetry