فنا ہو جا اپنی ہستی کی ہر اک خواہش سے
بقا ملے گی تجھے اُس کی رضا کی بارش سے
🥰💯🙏🏻
2026-08-21 17:19:32
5
M£hã®...Žãdiii :
نفس کہتا رہا سب کچھ مرا، دل نے کہا سب اُس کا ہے
جو بانٹ دے جو پاس ہے، وہی درویش سچا ہے
❣️❣️❣️
2026-08-21 19:29:48
2
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
اپنی خواہشوں کو دفن کر، اُس کی رضا میں جی
یہی فنا کا راستہ ہے، یہی بقا کی روشنی🤍🌙
2026-08-21 17:36:13
2
Juنaid💔🫴💯 Qureshi :
دنیا اور نفس کی خواہشات کو چھوڑنے سے فنا کا مقام، اور رب کی رضا میں خود کو سپرد کرنے سے بقا کا مقام حاصل ہوتا ہے۔ یعنی نفس کے حکم کو ختم کیا اور رب کے حکم کو قبول کیا۔
2026-08-21 17:47:51
2
zadiii girl 💖 :
جو لکھ دیا ہے اُس نے، وہی خیر بن کے آئے گا
دل کو یقین ہو اُس پر، تو غم بھی گزر جائے گا۔ 💖💕
2026-08-21 15:20:59
1
fatima official :
wah beshak
2026-08-21 15:17:08
0
🍁فـقیـــرن🍁 :
جس دل میں دردِ خلقِ خدا جاگ اٹھا
سمجھو اسی دل میں عشقِ خدا جاگ اٹھا
🥰💯🙏🏻
2026-08-21 17:18:54
3
M£hã®...Žãdiii :
خالی ہاتھ جو آیا تھا، خالی ہاتھ ہی جائے گا
جو بانٹ گیا محبت، وہی یہاں کچھ پائے گا
❣️❣️❣️
2026-08-21 19:28:34
1
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
نفس کہے کہ میں ہوں، عشق کہے وہی ہے
پردہ فقط انا کا ہے، باقی وہی ہے۔🌙🤍
2026-08-21 17:35:28
2
khalilahmedmallah26gmail :
🥰🥰🥰
2026-08-22 12:50:29
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 20:24:42
0
💗•~ دِیـــوا٘نـی یـار دی ~•💗 :
♥️♥️♥️
2026-08-21 20:14:59
0
وقاص شاہ🚩 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-21 20:05:48
0
وقاص شاہ🚩 :
💯💯💯
2026-08-21 20:05:40
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
💯💯💯💯💯
2026-08-21 18:43:57
0
Saqlain Hussain :
❤️❤️❤️
2026-08-21 16:11:52
0
Saqlain Hussain :
🥰🥰🥰
2026-08-21 16:11:46
0
fatima official :
💯💯💯
2026-08-21 15:17:12
0
Xheikh's :
🥰🥰🥰
2026-08-23 07:23:07
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.