@aliakbarzain0: اپنے پیاروں کو ملتے رہا کریں ان کے لیے وقت نکالا کریں🌸 وہ زندہ ہیں تو ان کے پاس بیٹھا کریں ان کو سنا کریں وہ فوت ہو گئے ہیں تو ان کی قبر جایا کریں دعا کیا کریں پیاروں کے لیے وقت ضرور نکالا کریں آج سلام والا قبرستان فیروزوالہ میں اپنے پیارے دوستوں کی قبور پر جا کر دعا کی اور دل کا غم بلکا کیا 💔🌸 جو ہمارے پیارے زندہ ہیں اللہ ان کو صحت و عافیت دے جو ہمارے پیارے دنیا سے چلے گئے اللہ ان کو معاف فرمائے اور جنت میں داخلے نصیب فرمائے