@muhammadturi38: شھید ھونے کی شرط کیا ھے؟ "جب تک کوئی شھید "نہ ھو" شھید نھیں ھوتا شھید ھونے کی شرط شھید "ھونا" ھے۔ اگر آج آپ کسی کو دیکھتے ھیں کہ اس کے کلام ، اس کے کردار اور اس کے اخلاق سے شھید ھونے کی خوشبو محسوس ھو رہی ھے تو جان لیں کہ وہ شھید ھوگا۔ ھمارے تمام شھداء اس خصوصیت کے حامل تھے۔ وہ شھید ھونے سے پہلے ہی شھید ھونے کی حالت میں تھے۔ ایسا ھو نہیں سکتا کہ کوئی شخص علم حاصل کرنے سے پہلے عالم بن جائے۔ عالم بننے کی شرط علم کا حصول ھے۔ اسی طرح شھید ھونے کی شرط شھادت کی حالت میں رہنا ھے۔" شھید سردار قاسم سلیمانی🕊️🤍 ٭ #leader_Qasim_sulaimani🙌✌️🥹 #commander313