یا اللہ! میری والدہ اور اُن تمام ماؤں کی مغفرت فرما جو اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا اللہ! ماں کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے، کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔ اُن کی کمی کو ہمارے لیے صبر کا سبب بنا اور ہمیں اُن کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-25 23:15:11
1
Kashmiri girl :
Allah un ki magfirt frmay Ameen 😭
2026-08-21 16:22:37
4
Imran Gujjar :
:یا اللہ! میری والدہ اور اُن تمام ماؤں کی مغفرت فرما جو اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا اللہ! ماں کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے، کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔ اُن کی کمی کو ہمارے لیے صبر کا سبب بنا اور ہمیں اُن کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-08-25 15:32:48
2
zaina :
ameen
2026-08-24 03:15:15
1
Hamza gujjar :
😭😭😭😭😭😭😭maa😭😭
2026-08-22 14:15:36
1
cute Uncle :
ameen
2026-08-27 16:00:32
1
Ali k :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-28 17:03:57
0
To see more videos from user @lahorigujjar143, please go to the Tikwm
homepage.