@naturelover1206: ہر انسان تمہاری زندگی میں ایک ہی مقصد سے نہیں آتا۔ کچھ لوگ بارش کی طرح ہوتے ہیں، چند لمحوں کی ٹھنڈک دے کر گزر جاتے ہیں، اور کچھ سمندر کی مانند تمہاری روح کی گہرائیوں میں اتر جاتے۔ یاد رکھو، رشتوں کی اصل پہچان ملاقاتوں کی تعداد سے نہیں، بلکہ مشکل وقت میں نبھائے گئے کردار سے ہوتی ہے۔ جو شخص تمہارے اندھیروں میں تمہارا ہاتھ نہ چھوڑے، وہی تمہاری زندگی کا اصل سرمایہ ہے۔❤️🩹🥀🙌🏼