@nusratfathe86: استاد نصرت فتح علی خان آج ہمارے درمیان نہیں، مگر ان کی سُریلی آواز اور خوبصورت یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #NusratFatehAliKhan #UstadNusrat #Qawwali #Legend #ForeverInOurHearts