@sanaankhan52: کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہو میں میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے تارے گنتے گنتے صبح ہو جاتی ہے اور دل تیری ایک جھلک کو ترستا ہے سب سو جاتے ہیں، میں جاگتی رہتی ہوں تیرے پیغام کے انتظار میں فون دیکھتی رہتی ہوں ہزاروں باتیں دل میں ہوتی ہیں پر کہنے کے لیے کوئی لفظ نہیں ملتا تیرے بغیر چین نہیں، تیرے ساتھ نصیب نہیں یہ کیسی محبت ہے جو راتوں کو بھی سونے نہیں دیتی کون کہتا ہے بھول گئی ہوں بس دنیا کے سامنے ہنس لیتی ہوں
میں وہ ہوں جس کو سب کچھ نہ ملنی کے
باوجود زندہ ہوں 😢😢😢 (Rk)
2026-08-22 00:40:14
1
ᗰaLƗ𝐤 รα𝓪β 😈 :
music name
2026-08-21 20:23:39
0
cute girl :
😳😳😳
2026-08-23 07:03:02
1
🌹♥️🌹 :
😳😳😳
2026-08-25 03:11:50
0
Malak_Abdurrehman_khan_comrade :
😳😳😳
2026-08-22 00:29:16
0
HAMID HAMI :
😳
2026-08-22 15:14:25
0
غلام رسول ڈھکو،💯🇵🇰💯 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 06:59:50
0
Hamza Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-22 00:30:56
0
🇵🇦° Z∆∆DY_∆K_ 4O1 °🇵🇦 :
❤️🩹🥹🫷
2026-08-22 08:59:03
1
malak taimoor :
🥰🥰🥰
2026-08-21 18:59:03
0
𝘚𝘈ن𝘈𝘕🍁 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 18:20:54
0
𝙎𝙆♕ :
🖤🖤🖤
2026-08-21 16:34:23
0
˚ ༘♡ ⋆。˚Ŝ𝒴Ể𝕯𝚉𝓐𝕯𝓐˚ ༘♡ ⋆。˚ :
وہ ہنستی رہی، مسکراتی رہی،
اور اپنے دل کے سارے خواب دفن کرتی رہی۔
کسی کی خوشی کی خاطر اپنی خواہشیں مٹا دیں،
اپنی چاہت کو خاموش کر کے فرض نبھاتی رہی۔
لوگوں نے اسے اچھی عورت کہا،
مگر کسی نے یہ نہ پوچھا کہ
اس اچھا بننے کی قیمت میں
اس نے خود سے کتنا کچھ چھین لیا
2026-08-22 18:55:45
1
To see more videos from user @sanaankhan52, please go to the Tikwm
homepage.