"راجہؔ " اذیتوں کے سائے میں اتنا مطمئن ہے کہ۔
راحت ملی تو خوف سے مر جائے گا۔!!
2026-08-29 20:59:44
0
Sawera Ansari :
Fantastic lines❤️🔥❤️🔥
2026-08-25 20:13:43
0
Ᏸ Ꮧ Ꮶ Ꮧ Ꮢ. :
محسن دِل غریب کی ویرانیاں تو دیکھ
کیسا نگر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا
2026-08-21 16:21:30
2
Mehtab Haider :
superb
2026-08-23 18:24:04
0
Aizaz :
Bitter truth🖤
2026-08-22 09:01:48
0
ح🍃 :
دنیا کے رشتے بے فیض سے ہیں 🍃
2026-08-22 19:34:22
0
ABDULLAH🍁 :
عمر بھر رھے تیری جستجو میں ہم 🙌🏻✨
توں نا ملا کسی کافر کو جنت کی طرح 🫠💔
2026-08-23 13:43:45
0
Romeo kahtay hain :
yar itnay gahray alfaz khaaa say atay Hain apko Jo maray sat bita hai Wohi tumharay alfazon may bya hai kaml hai yar
2026-08-24 20:29:31
0
Ᏸ Ꮧ Ꮶ Ꮧ Ꮢ. :
کہتے ہیں اگر تم اچھے بنو گے تو تمہارے ساتھ بھی اچھا ہو گا... مگر ایسا نہیں ہوتا۔ سچ یہ ہے کہ یہاں اچھے لوگ صرف آزمائے جاتے ہیں۔ اس دنیا میں اچھے لوگوں کے دل سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں۔ اچھا ہونا غلط نہیں مگر ہر کسی کے لیے اچھا ہونا تباہ کر دیتا ہے۔ تم خلوص سے بات کرتے ہو، سچائی سے پیش آتے ہو، مگر لوگ تمہیں کمزور سمجھ لیتے ہیں۔ تم ان کے دکھ میں شامل ہوتے ہو، وہ تمہارے سکون میں شامل نہیں ہوتے۔ یہاں نیت نہیں ضرورت اہم ہے۔ اچھا ہونا جرم نہیں بس انعام کم اور زخم زیادہ ملتے ہیں۔ 🙌🏻
2026-08-21 16:23:08
4
Immad ud Din :
👌👌👌
2026-08-28 06:10:30
0
@celestauria :
❤️🩹🫀💯✅😭😭
2026-08-22 07:16:42
0
Gumnam9280 :
🥺🥺🥺
2026-08-26 11:44:14
0
Ansar Ali :
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-08-25 16:58:18
0
it's savage 😎 :
🥺🥺🥺
2026-08-25 12:33:28
0
NAIQAR 👊 :
🥹🥹🫀🤲
2026-08-27 18:22:27
0
bazme.bukhari :
🫠🫠
2026-08-22 06:26:26
0
m kamal :
🥰🥰🥰
2026-08-22 00:07:27
0
شــــہــــزادی🦋 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 16:01:28
0
Ᏸ Ꮧ Ꮶ Ꮧ Ꮢ. :
اتمہیں اک بات کہنی ہے۔۔
مگر ناراض مت ہونا
کہ تم جو ہر گھڑی مجھکو
جو اتنا یاد آتی ہو۔ ہمیں اتنا ستاتی ہو۔۔
کہ ہم تم دور ہیں دونوں
بہت مجبور ہیں دونوں
نہ اتنا ياد أو تم
نہ یوں اتنا ستاؤ تم
کہ اتنا یاد آکر تم ہمیں پاگل بنا کر تم
فقط اتنا بتا دو کہ
ہماری جان لو گے تم؟
مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری یاد ہی تو ہے۔۔
جو بر پل ساتھ رہتی ہے۔
جو بر پل ساتھ رہتی ہے۔
خوشی میں بھی ، غموں میں بھی۔ اداسی کے پلوں میں
ابھی تمہاری یاد ہی تو ہے۔۔
جو ہر پل یہ بتاتی ہے۔ مجھے احساس دلاتی ہے۔۔
وه !! کہ ہم تم بن ادھورے ہیں۔۔🤌🏻
2026-08-21 16:25:09
4
To see more videos from user @saba_hny, please go to the Tikwm
homepage.